Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہماری محنت اور قابلیت پر اعتماد کرتے ہوےلوگوں کے قافلے ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں،عظیم بخش

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)آزاد امیدوارقانون ساز  اسمبلی حلقہ ایل اے  2 عظیم بخش چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری محنت اور قابلیت پر اعتماد کرتے ہوےلوگوں کے قافلے ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں۔ان شاءاللہ 25 جولائی کا دن ہماری کامیابی کا دن ہو گا

۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کلب نماہندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کیا انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مجھے دیا جاتا تو میرے لیے یہ سیٹ بہت آسان ہو جاتی۔ہمارا منشور عوام کی خدمت ہے پورے پانچ سال حلقے میں رہ کر عوام کی خدمت کروں گا۔جلسہ عام میں 19 جولائی کروں گا جس میں کسی دوسرے 

حلقے کے لوگ نہیں ہوں گے خالصتا میرے ووٹر ہوں گے جھوٹ فراڈ کی سیاست کا قائل نہیں جو بات کروں گا اس کو پورا کروں گے جس سے وعدہ کروں گا پورا کروں گا۔لوگ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کریں اور میرا ساتھ دیں۔ان شاءاللہ مایوس نہیں کروں۔

Exit mobile version