Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ مون سون کی پہلی برسات پڑھتے ہی بجلی غائب بریک ڈاون

ٹھٹھہ مون سون کی پہلی برسات پڑھتے ہی بجلی غائب بریک ڈاون

ٹھٹھہ مون سون کی پہلی برسات پڑھتے ہی بجلی غائب بریک ڈاون

ٹھٹھہ مون سون کی پہلی برسات پڑھتے ہی بجلی غائب بریک ڈاون

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)مون سون کی پہلی برسات پڑھتے ہی بجلی غائب بریک ڈاون کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں ایک بار پھر کراچی کو پانی سپلائ کرنے والی 72 قطر انچ لائن کی 2 لائینیں 1اور 2 پھٹ گئیں کروڑوں گیلن پانی ضائع قریبی کالونی کے گھروں میں پانی داخل ہوا پچھلے دنوں لائن نمبر 5 پھٹ گئ تھی جسکا ابھی مکمل کام ہوا ہی نہی تھا

کہ آج 2 لائینیں اور پھٹ گئیں ناقص میٹریل کی وجہ سے پانی سپلائی لائینوں کا پھٹنا معمول بن چکا ہے جبکہ واٹر بورڈ عملہ اس بہانے لاکھوں روپے بل ہڑپ کر جاتا ہے آج مذکورہ 2 لائینیں پھٹ جانے کی وجہ سے کراچی شہر کے مختلف علاقوں کو پانی سپلائ میں تعطل رہا

Exit mobile version