شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں جاتی کا رہائشی 18 سالہ نوجوان زبیر احمد ولد امیر بخش تھیم پراسرا طور پر جانبحق 157

شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں جاتی کا رہائشی 18 سالہ نوجوان زبیر احمد ولد امیر بخش تھیم پراسرا طور پر جانبحق

شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں جاتی کا رہائشی 18 سالہ نوجوان زبیر احمد ولد امیر بخش تھیم پراسرا طور پر جانبحق

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں جاتی کا رہائشی 18 سالہ نوجوان زبیر احمد ولد امیر بخش تھیم پراسرا طور پر جانبحق متعلقین کا سید برادری کے ربنوشاہ، اسماعیل شاہ اور عباس شاہ پر قتل کرنے کا الزام جبکہ جانبحق نوجوان کے ورثاء مقامی تھانہ کو بغیر اطلاع دئے لاش جاتی لے گئے جانبحق نوجوان زبیر کے والد امیر بخش تھیم نے میڈیا کو بتایا

کہ میرے بیٹے کے قتل میں مذکورہ افراد ملوث ہیں دوسری جانب سید برادری کے ربنو شاہ نے بتایا کہ جانبحق نوجوان زبیر ہمارے گھر چوری کے ایرادے سے آیا تھا جسے ہم نے رنگے ہاتھوں پکڑا جس پر وہ دلبرداشتہ ہوا اور اسنے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے اس حوالہ سے دھابیجی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او غلام علی لاکھو کا کہنا ہیکہ مذکورہ واقعہ کو ہر زاویہ سے دیکھا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں