آزادکشمیر انتخابات/ ایل اے، 22 جھنڈائی بنگوئین میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام/وفاقی وزیرعلی امین، مرادسعید اور نامزد امیدوار تنویر الیاس کا خطاب، 150

آزادکشمیر انتخابات/ ایل اے، 22 جھنڈائی بنگوئین میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام/وفاقی وزیرعلی امین، مرادسعید اور نامزد امیدوار تنویر الیاس کا خطاب،

آزادکشمیر انتخابات/ ایل اے، 22 جھنڈائی بنگوئین میں پی ٹی آئی کا جلسہ عام/وفاقی وزیرعلی امین، مرادسعید اور نامزد امیدوار تنویر الیاس کا خطاب،

مظفرآباد(بیورورپورٹ) ایل اے 22 جھنڈاٹی بنگوئیں کے مقام پر شاہدہ صغیر کی جانب سے جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جلسہ عام میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور، وزیر مواصلات مراد سعید، نامزد امیدوار اسمبلی سردار تنویر الیاس خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، معزز مہمانوں کا پنڈال پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور، سردار تنویرالیاس اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں خوشحالی کا دور آنے والا ہے، کشمیر کی عوام جانتی ہے کہ یہ الیکشن آزاد کشمیر کی تبدیلی کی طرف پہلا قدم ہے، وزیر مواصلات مراد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی عوام میں کشمیر کو لے کر ایک غلط تاثر دے رہی ہیں،

جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا مسئلہ کشمیر کا حقیقی سفیر بن کر لڑا، جلسہ عام سے علی امین گنڈہ پور، مراد سعید، سردار تنویر الیاس خان اور سردار احمد صغیر سمیت دیگر پارٹی قائدین نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں