Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد , وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں ی ٹی آئی امریکا کنساس کے صدر ارشاد چیمہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی امریکا کنساس کے صدر ارشاد چیمہ نے پروگرام سچ کی تلاش میں اینکر پرسن سردار طیب خان کو اپنے تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کے وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں ہمیں اپنے قائد پر پورا بھروسہ ہے انشاللہ قوم اس مشکل صورتحال سے جلد نکل جائے گی انہوں نے مزید کہا کے نوجوان ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان شاء اللہ آنے والا دور نوجوانوں کا ہے

کامیاب جوان پروگرام سے لاکھوں لوگ اپنا روزگار کما رہے ہیں اسی طرح احساس کفالت پروگرام سے غریبوں کو دو وقت کا کھانا میسر ہو رہا ہے وزیراعظم عمران خان مدینے کی ریاست کا خواب پورا کریں گے انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا وزیراعظم عمران خان کی پالیسی لمبے عرصے تک ہے جس سے آنے والے دور میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا پی ٹی آئی کنساس امریکا کے صدر ارشاد چیمہ اپنے خصوصی انٹرویو میں مزید کہا

کے اوورسیز پاکستانیوں کو اگر ووٹ کا اختیار حاصل ہوا تو یہاں سارے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ووٹ دینے کے لئے تیار بیٹھے الحمدللہ ہماری تنظیم سازی اوورسیز میں بھرپور طریقے سے جاری و ساری ہے لوگوں کے جو چھوٹے موٹے مسائل ہوتے ہیں اس کو ہماری قیادت یہاں فلفور حل کر رہی ہے پاکستان ایک خودمختیار ریاست ہے امریکہ کو ڈے نہ دینے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کا ایک دلیرانہ فیصلہ ہے جس کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے

اتنا کام ہے انشاءاللہ یہ ملک وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہیں ترقی کر سکتا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر کا الیکشن میں نئے پاکستان کا الیکشن ہے تحریک انصاف پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی اور کشمیر کے مسئلہ کو جس طرح وزیراعظم عمران خان نے اجاگر کیا اس کی کہیں بھی مثال نہیں ملتی انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کو آزاد کرانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے

Exit mobile version