Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم سے شعیہ مکتبہ فکر کی سرکردہ شخصیات اور علماء کے وفد نے ملاقات

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم سے شعیہ مکتبہ فکر کی سرکردہ شخصیات اور علماء کے وفد نے ملاقات کی-ملاقات میں ضلع میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا-اور امن برقرار رکھنے میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی کوششوں کو سراہا گیا-اس موقع ہر شعیہ مکتبہ فکر کی جانب سے امن برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون جاری رکھنی کی یقین دہانی کرائی گئی

ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے تعاون سے ضلع میں امن و امان کی فضا مثالی ہے محرم الحرام کے حوالہ سے ضابطہ اخلاق ملتے ہی آگاہ کردیا جائے گا شعیہ علماء ایام عید میں کورونا ایس پیز کے حوالہ سے انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں-انہوں نے کہا کہ مکتبہ فکر کے تمام افراد کو کورونا ویکسینیشن کیلئے قائل کیا جائے

اور ہرشخص کو کورونا سے بچائو کی ویکسئین لازمی لگوائی جائے-ڈی پی او محمد علی وسیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے کسی کو ضلع کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی انہوں نے کہا کہ علماء کرام اور ذاکرین منبر سے بھائی چارے کا درس جاری رکھیں اجلاس کے آخر میں ملک کی ترقی سلامتی کیلئے دعا مانگی گئ-

Exit mobile version