سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی وفات پر سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق، صوبائی صدر مسلم لیگ ضیاء سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی،و دیگر نے اظہار افسوس
ہارون آباد (بیورورپورٹ) سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی وفات پر سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق، صوبائی صدر مسلم لیگ ضیاء سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی، چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین وائیٹل گروپ والے، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوھدری کاشف ثناء، سٹی پر یس کلب کے صدر جمیل اختر چوہدری سمیت
ڈاکٹرذوالفقار، ملک خرم شہزاد، چوہدری آصف انجم، ارسلان یوڈی، ایم آصف،ملک شاہد محمود تبسّم، عبدالرشید یوسفی، عرفان کھوکھر سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین