149

ضلع مہمند، سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ سرو کلی میں مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم

ضلع مہمند، سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ سرو کلی میں مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند،لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ سرو کلی میں صافی کانٹا کے قریب مسافر کوچ اور سوزوکی کے مابین تصادم. حادثے میں چار افراد نوید خان، امیر نواز، ریاض اور رضا خان زخمی ہوگئے.
ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوے تحصیل ہسپتال شبقدر منتقل
کردیئے. میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں