اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان ایک ماہ بعد اپنی رہائش گاہ واہ کینٹ پہچ گے
اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق سردار طیب خان گزشتہ ماہ پہلے اسلام آباد آئی کے ٹائمز آفس میں بے لوث رہہ کر بہترین خدمات سرانجام دی یاد رہے سردار طیب کی دادی جان کی بیماری کے پیش نظر آج اچانک وہ واہ کینٹ پہچے ہیں
جبکہ کل وہ عید منانے اپنے آبائی گاوں ابیٹ آباد راونہ ہو جائے گے طیب خان E11آفس میں۔ ایک ماہ بغیر کسی لالچ کے کام کر کے بہترین مثال قائم کی جسکو جتنا سراہا جائے اتنا کم ہے آفس دوبارہ جوائن کب کرینگے یہ بات فلحال شیڈول میں نہیں لائی گی چند ایک مصتوفیات ختم ہونے کے بعد اس چیز کا طیب خان باضابطہ فیصلہ کرینگے