ضلع مہمند ،ہفتہ کے روز میاں منڈی بازار کے قریب پولیس کو ایک لاش ملی ہے شناخت نہ ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال غلنئی میں لاوارث پڑی
ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند ،ہفتہ کے روز میاں منڈی بازار کے قریب پولیس کو ایک لاش ملی ہے. جو شناخت نہ ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال غلنئی میں لاوارث پڑی ہے. لاش جس کی عمر تقریباََ 60 سال ہے ۔ ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔ تمام دوستوں سے التجاء ہے کہ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مہمند پولیس کی مدد کریں ۔ شکریہ