اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن کا امتحانی سینٹر ملت ہائر سیکنڈری اسکول دھابیجی کا دورہ 246

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن کا امتحانی سینٹر ملت ہائر سیکنڈری اسکول دھابیجی کا دورہ

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن کا امتحانی سینٹر ملت ہائر سیکنڈری اسکول دھابیجی کا دورہ

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن نے امتحانی سینٹر ملت ہائر سیکنڈری اسکول دھابیجی کا دورہ کیا انتظامات میں مزید بہتری کے لئے انٹرنل سپریڈینٹیٹ شہلا قیوم کو ہدایات دیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد میمن کا کہنا تھا کہ ایجوکیشن اسٹیڈنگ کمیٹی کے تحت امتحانی پرچوں کو گورنمنٹ پالیسی کے تحت ترتیب دیا گیا تھا جسمیں یہ طے پایا گیا تھا کہ اختیاری امتحان میں اسی اسباق کے تحت بچوں کو نمبر دئے جائیں گے

لیکن موجودہ صورتحال کے پیش نظر بچے اسطرح پرفارمز نہی کرپارہے ہیں جس وجہ سے اب 5 پرسنٹ نمبر اورآل دئے جائیں گے اور کسی بھی بچے کو فیل نہی کیا جائے گا تاکہ انکا سال ضائع نہ ہو ڈاکٹر محمد میمن کا کہنا تھا کہ امتحانی سینٹر میں تسلی بخش انتظامات ہیں انمیں مزید بہتری کی ضرورت ہے اس موقع پر انٹرنل سپرڈینٹیٹ شہلا قیوم، بانی ملت ہائر سیکنڈری اسکول محمد قیوم و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں