Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ٹی آئی،ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی نے اپنے ذاتی خرچ سے قریبی گاوں میں پل تعمیر کرا دیاگاوں والوں نے انکا شاندار استقابل کیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی نے اپنے ذاتی خرچ سے قریبی گاوں میں پل تعمیر کرا دیا گاوں کے لوگ اس عمل سے خوش پل کو دیکھنے جب ارسلان بروہی پہنچے تو گاوں والوں نے انکا شاندار استقابل کیا

اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے اجرکیں پہنائیں اور نوجوان رئیس ارسلان خان بروہی کے لئے دعائیں دیں

Exit mobile version