183

ضلع مہمند, زکوۃ کے غیر منصفانہ تقسيم کے خلاف کمالی حلیمزئی، تحصيل پنڈیالئ عیسیٰ خیل ،قاسم ٹبر،امام بیگ کور کے مقامی درجنوں افراد کا غلنئی ہیدکوارٹر بازار میں احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند, زکوۃ کے غیر منصفانہ تقسيم کے خلاف کمالی حلیمزئی، تحصيل پنڈیالئ عیسیٰ خیل ،قاسم ٹبر،امام بیگ کور کے مقامی درجنوں افراد کا غلنئی ہیدکوارٹر بازار میں احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند, زکوۃ کے غیر منصفانہ تقسيم کے خلاف کمالی حلیمزئی، تحصيل پنڈیالئ عیسیٰ خیل ،قاسم ٹبر،امام بیگ کور کے مقامی درجنوں افراد کا غلنئی ہیدکوارٹر بازار میں احتجاجی مظاہرہ.. مظاہرین کا احتجاجی واک غیر مستحق افراد میں زکوات تقسیم کیخلاف نعرہ بازی کی گئی..
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سماجی کارکن صفدر خان،حیات جان،سرتاج،زاہد مہمند ودیگر نے کہا کہ کمالی حلیمزئی اور تحصیل پنڈیالئ کے علاقے عیسیٰ خیل،قاسم ٹبر امام بیک کور میں غیر مستحق افراد میں زکوۃ تقسیم کی گئ ہے جس سے غریب لوگوں میں مایوسی پائی جاتی ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر اور دوسرے اعلیٰ حکام نوٹس اور تحقيقات کا مطالبہ کیا۔
مقررین نےزکوات ضلعی چیئرمین اور ایم این اے کے خلاف بھی شدید نعرہ بازی کی اور کہا کہ ضلعی چیئر مین کو باربار شکایات کی لیکن انہوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا مظاہرین منتشر ہونے کے بعد مذاکرات کے لیے ڈپٹی کمشنر کے دفتر چلے گئے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں