حلقے کی عوام کے مشکور ہیں کہ جہنوں نے سابق وزیراعظم کے فرزند چوہدری قاسم مجید نو منتخب ممبر اسمبلی پر اعتماد کا اظہار کیا، عبدالرشد رشید بھٹی 190

حلقے کی عوام کے مشکور ہیں کہ جہنوں نے سابق وزیراعظم کے فرزند چوہدری قاسم مجید نو منتخب ممبر اسمبلی پر اعتماد کا اظہار کیا، عبدالرشد رشید بھٹی

حلقے کی عوام کے مشکور ہیں کہ جہنوں نے سابق وزیراعظم کے فرزند چوہدری قاسم مجید نو منتخب ممبر اسمبلی پر اعتماد کا اظہار کیا، عبدالرشد رشید بھٹی

آزاد کشمیر(جاوید اقبال بٹ )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ضلع میرپور کے نائب صدر چکسواری سے عبدالرشد رشید بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ حلقے کی عوام کے مشکور ہیں کہ جہنوں نے سابق وزیراعظم کے فرزند چوہدری قاسم مجید نو منتخب ممبر اسمبلی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ہم اہلیان اسلام گڑھ چکسواری تمام کارکنان پیپلز پارٹی کے مشکور ہیں جہنوں نے بڑھ چڑھ کر الیکشن میں حصہ لیکر مخالفین کو عبرت کا نشان بنایا ہے

چوہدری قاسم مجید کا بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا اس بات کی غمازی کرتا ہے چوہدری عبد المجید اور قاسم مجید لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں مخالفین کو 7 دفع شکست فاش دے کر کامیابی حاصل کی ہے اس پر ہم تمام کارکنان پیپلز پارٹی اور اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے پیپلز پارٹی حسب سابق کی طرح روٹی کپڑا اور مکان کے ویثرن کو لے کر عوامی خدمت اور تعمیر وترقی کا سفر جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں