ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ ڈاکٹر خطیر احمد کاوشوں سے ریسکیو 1122 پورے خیبر پختون خواہ حالیہ ضم شدہ علاقوں میں بھی ریسکیو 1122 کی سروس شروع
ضلع مہمند( افضل صافی سے)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختون خواہ ڈاکٹر خطیر احمد کاوشوں سے ریسکیو 1122 پورے خیبر پختون خواہ حالیہ ضم شدہ علاقوں میں بھی ریسکیو 1122 کی سروس شروع کر دی گئی ہیں۔ریسکیو1122 اپنی بہترین پیشہ وارانہ خدمات اورجزبہ انسانیت کے باعث صوبائی حکومت کے تعاون سےقلیل وقت میں ریسکیو سروسز کا دائرہ کار صوبے کے تمام اضلاع تک پھیلا دیا گیا۔ اب ریسکیو 1122 مرحلہ وار خیبرپختونخوا کی تحصیلوں تک یہ سروسز فراہم کی جائیں گئیں۔
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی حصوصی ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مہمند حیات اللہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میر خواص خان وزیر کے ہمرا تحصیل صافی میں محتلف مقامات پر زمین کا جائزہ لیا جس کا مقصد ریسکیو 1122 تحصیل صافی سٹیشن کے لیے زمین کا انتحاب کرنا ہیں اور انشاءلله جلد ہی ایک بہترین جگہ کا انتخاب کیا جائے گا جس پر ریسکیو 1122 سٹیشن کی تعمیر ہو ہو گئی جس سے ریسکیو 1122 کی سروس میں مزید بہتری آیئں گئی اور تحصیل صافی کے عوام کو انٹرنیشنل میعار کی ریسکیو سروس فوری و فری فراہم ہو گی