گلوکاری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہزراہ کی پہچان شکیل اعوان اب پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سےسیاست میں انٹری 182

گلوکاری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہزراہ کی پہچان شکیل اعوان اب پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سےسیاست میں انٹری

گلوکاری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہزراہ کی پہچان شکیل اعوان اب پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سےسیاست میں انٹری

اسلام آباد( الیاس اعوان) سے گلوکاری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہزراہ کی پہچان شکیل اعوان اب پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سےسیاست میں انٹری ڈالی گلو کاری کی دنیا میں لوہا منوانے کے بعد پاکستان کے نامور گلوکار جنھوں نے بہت سے ملی نغمے ترانے فلمی گیت گا کر پوری دنیا میں پاکستان اور ھزاراہ کا نام روشن کرتے رہے اب شکیل اعوان جو کہ اپنے حلقہ انتخاب سے سیاست میں قدم رکھ چکے ہیں

اپنے آپ کوحسینی قافلے کا ایک ادنا سپاہی سمجھنے والا یہ شخص جو کہ کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے شکیل اعوان نے کہا کہ میں سیاست کو عبادت سمجھ کر اس میدان میں آیا ہوں اور مجھے اپنے چاہنے والے لوگوں پر پورآبھروسا ہے وہ مجھے اپنی ووٹ کی طاقت سے منتخب کریں گے اگر میں منتخب ہوا تو اپنے حلقے کے لوگوں کو کبھی مایوس نہیں کرونگا میرا مرنا جینا ان لوگوں کے ساتھ ہےاور مرتے دم تک حلقہ انتخاب میں رہتے ہونے لوگوں کی خدمت کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں