طاہر حسین پٹواری اور محمد ظہیر پٹواری کو جاتلی کمپیوٹر سینٹر کا انچارج مقرر
دولتالہ(نمائندہ خصوصی ) حکومت پنجاب کا ایک اور عوام دوست اقدام قانون گوئی حلقہ جات میں اراضی کمپیوٹر سینٹر کا قیام قانون گوئی حلقہ جاتلی سے منسلک دیہات و قصبات کے کسانوں اور عوام کو تمام سہولیات جاتلی کمپیوٹر سینٹر سے فراہم کی جائیں گے طاہر حسین پٹواری اور محمد ظہیر پٹواری کو جاتلی کمپیوٹر سینٹر کا انچارج مقرر کیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں نائب تحصیلدار چوہدری محمد اشفاق نے خصوصی شرکت کی