Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مظفرآباد نوسیری روڈ کہوڑی، ڈونگہ کس اور کامسر کے مقام سے شدید لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دوبارہ بند

مظفرآباد(بنارس راجپوت سے) نوسیری روڈ کہوڑی، ڈونگہ کس اور کامسر کے مقام سے شدید لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دوبارہ بند، گزشتہ رات 12 بجے تک محکمہ شاہرات کے عملہ نے تقریباً 300 گاڑیاں گزاری تھیں اسکے بعد شدید پتھر آنے کی وجہ سے ٹریفک روک دی گی تھی۔

آج صبح سویرے سے ہی محکمہ شاہرات کا عملہ نائب مہتمم محمد الطاف اعوان کی نگرانی میں روڈ کی بحالی کے لیے سائیٹ پر موجود ہیں۔ شدید لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ فی الوقت ٹریفک کو گزارنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔انچارج کنٹرول روم محکمہ شاہرات آزاد کشمیر

Exit mobile version