ڈی سی آفس خانیوال میں ایک تقریب منعقد ،ویکسین لگانے والی ٹیمز کے فرنٹ لائن آفیسرز اور ورکرز کو انکی بہترین کارکردگی کی بنا پر تعریفی اسناد سے نوازا 125

ڈی سی آفس خانیوال میں ایک تقریب منعقد ،ویکسین لگانے والی ٹیمز کے فرنٹ لائن آفیسرز اور ورکرز کو انکی بہترین کارکردگی کی بنا پر تعریفی اسناد سے نوازا

ڈی سی آفس خانیوال میں ایک تقریب منعقد ،ویکسین لگانے والی ٹیمز کے فرنٹ لائن آفیسرز اور ورکرز کو انکی بہترین کارکردگی کی بنا پر تعریفی اسناد سے نوازا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈی سی آفس خانیوال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر فرحان علی کی نگرانی میں کرونا سے حفاظتی ویکسین لگانے والی ٹیمز کے فرنٹ لائن آفیسرز اور ورکرز کو انکی بہترین کارکردگی کی بنا پر تعریفی اسناد سے نوازا ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال ڈاکٹر عبد المجید بھٹی اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال ڈاکٹر فرحان علی کو شاباش دی اور اعزازی سرٹیفکیٹ بھی عطا کیا۔ اسناد سے نوازے جانے افراد میں ڈاکٹر طارق محمود، ڈاکٹر افضل، ڈاکٹر سرمد خان، ڈاکٹر سمعیہ پرویز، ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر حمیرا یاسمین، عزیز سلطانہ، فریحہ محمود، صائمہ ارشد، طاہر سمرا، حامد رضا، عامر خان اور دیگر شامل ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں