Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند ،ایم پی اے ملک عباس رحمان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی اور گورنمنٹ ڈگری کالج غلنئی میں قائم قرنطینہ سنٹرز کا دورہ

ضلع مہمند ( افضل صافی)ضلع مہمند ،ایم پی اے ملک عباس رحمان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی اور گورنمنٹ ڈگری کالج غلنئی میں قائم قرنطینہ سنٹرز کا دورہ کیا. اور افغانستان سے ضلع مہمند منتقل ہونے والے افراد کے لیے قائم قرنطینہ سنٹرز کی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اور سنٹر میں عارضی طور پر رہائش پذیر افراد کی مسائل کےبارے میں معلومات حاصل کر لی. اس موقع پر انہوں نے قرنطين افراد کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی..

Exit mobile version