ارسلان احمدنے تحریک لبیک چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) وائٹل گروپ میں شموليت اختیار کر لی 157

ارسلان احمدنے تحریک لبیک چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) وائٹل گروپ میں شموليت اختیار کر لی

ارسلان احمدنے تحریک لبیک چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) وائٹل گروپ میں شموليت اختیار کر لی

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کےمعروف رہنماء ارسلان احمد UD نے پاکستان مسلم لیک ضیاء وائٹل گروپ کی عوامی خدمات سے متاثر ھو کر تحریک لبیک چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) وائٹل گروپ میں شموليت اختیار کر لی اس موقع پرمرکزی چئیرمین پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) حاجی محمد یاسین نے ارسلان احمد یوڈی کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی بھی سیاسی پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں

اورقوم کی تعمیروترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) نوجوانوں کو اپنا قومی کردار ادا کرنے کا بھرپور مواقع فراہم کرتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت کا مشن ہمیشہ جاری رہے گا اور عوام کی خدمت کے لئے وائٹل ہاؤس کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں