پشاور ،صوبائی حکومت اور مہمند قومی کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب
ضلع مہمند ( افضل صافی)پشاور ،صوبائی حکومت اور مہمند قومی کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب. حکومت نے تمام مطالبات مان لئے. کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا گیا..قاتلوں کی گرفتاری تک ڈینز ٹریڈ سنٹر بند رہے گا. ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل. قاتلوں کے شناختی کارڈز، پاسپورٹ بلاک. دہشتگردی کے دفعات بھی شامل..