فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس 11 اگست کوطلب کر لیا 140

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس 11 اگست کوطلب کر لیا

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس 11 اگست کوطلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزایجنسی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 11 اگست کو اجلاس طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں