ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی کور میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی کور میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم. حادثے میں تین افراد غلام محمد، حبیب اللہ اور عبدالرشید سکنہ باجوڑ شدید زحمی ہوگئے. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیئے میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو1122 مہمند