Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آل سندھ جشن آزادی پاکستان چمپیئن کپ فٹبال ٹورنامنٹ قدرتی اسٹڈیم دھابیجی میں جاری

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )آل سندھ جشن آزادی پاکستان چمپیئن کپ فٹبال ٹورنامنٹ قدرتی اسٹڈیم دھابیجی میں جاری میچ کو برازیل گھارو نے اپنے سر کیا اور آزاد ساکرو کو شکست دی میچ کے مہمان خاص ملک انوار الحق اعوان صدر پریس کلب مقصود احمد جوکیو تھے فٹبال ٹورنامنٹ آرگنائزر داودشاہ خان جبکہ دیگر ممبران میں عثمان خان، سعید بادشاہ، سجاد لاشاری، حفیظ جوکیو، سکندر نیاز و دیگر ہیں قدرتی اسٹڈیم میں سینکڑوں کی تعداد میں تماشائ روزانہ شائقین فٹبال میچ کی حیثیت میں آتے ہیں

مذکورہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 اگست کے دن کھیلا جائے گا ضلع ٹھٹھہ میں واحد وسیع گراونڈ رکھنے والا قدرتی اسٹڈیم اپنی خوبصورتی اور منظر کشی میں یکتا مقام رکھتا ہے لیکن وزرات کھیل اس گراونڈ کی ضروریات سے غافل ہے یہاں کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت فٹبال اور گراونڈ کو آباد رکھتے ہیں ضرورت اس امر کی ہیکہ سندھ حکومت اور وزیر کھیل دھابیجی کے قدرتی اسٹڈیم کی ضروریات کو توجہ دیتے ہوئے نوجوانوں کی امنگوں پر مہربان ہوں

Exit mobile version