Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایس ایچ او و انسپیکٹر دھابیجی تھانہ غلام علی لاکھو اے ایس آئی کی دبنگ کاروائی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ) ایس ایچ او و انسپیکٹر دھابیجی تھانہ غلام علی لاکھو اے ایس آئی شکیل شورو بمع اسٹاف کے گشت پر تھے کہ خفیہ اطلاع ملی کہ کچھ افراد سالار گوٹھ مین روڈ پر ڈکیتی کی نیت سے کھڑے ہیں ہولیس جیسے ہی وہاں پھنچی تو ڈکیتوں نے پولیس پر فائرنگ کی پولیس نے پوزیشن سنبھال کر جوابی فائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں مجیب عرف سلطان شیخ زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسکے دیگر 4 ساتھی فرار ہوگئے

جنکے لئے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے زخمی ڈکیت جسکا تعلق سکھر سے بتایا جاتا ہے اس کا کرمنل ریکارڈ منگوایا جارہا ہے دھابیجی پولیس کی کامیاب کارروائی پر دھابیجی کے رہائشیوں نے ایس ایچ او و انسپیکٹر دھابیجی تھانہ غلام علی لاکھو اے ایس آئی شکیل شورو اور تمام پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے

Exit mobile version