مہمند۔ ایم پی اے نثار مومند ایف سی پبلک سکول ضلع مہمند کے افتتاحی تقریب میں شریک 215

مہمند۔ ایم پی اے نثار مومند ایف سی پبلک سکول ضلع مہمند کے افتتاحی تقریب میں شریک

مہمند۔ ایم پی اے نثار مومند ایف سی پبلک سکول ضلع مہمند کے افتتاحی تقریب میں شریک

ضلع مہمند ( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع )مہمند۔ ایم پی اے نثار مومند ایف سی پبلک سکول ضلع مہمند کے افتتاحی تقریب میں شریک ہے، تقریب میں ڈی سی مہمند ڈی پی او مہمند حاجی طاہر اکبر و دیگر قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ سکول کا افتتاح آئی جی ایف سی میجر جنرل عادل امین نے کیا۔ مہمند ایف سی پبلک سکول سکول قلیل مدت میں مکمل ہوئی ۔ سکول کا سہرا مہمند رائفلز کا کمانڈنٹ کرنل محمد جمیل کو جاتا ہے جنہوں نے 3 مہینے کے قلیل مدت میں تعمیر کیا۔

ایف سی پبلک سکول کے لئے زمین حاجی طاہر اکبر خان مہمند نے مفت دیے ہیں حاجی طاہر اکبر کے قومی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے وہ ہمیشہ قوم کی ترقی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ایم پی اے نثار مومند نے تعلیم کے لیے کرنل جمیل کے کوششوں کو سراہا اور طلباء و اساتذہ کے سلیکشن میں میرٹ پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں