راجہ تجمل خان کی وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ حصوصی)بانی رہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر) راجہ تجمل خان کی (وزیراعظم آزاد کشمیر) سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات اور وزیراعظم آزاد کشمیر بننے پر مبارکباد اور پرانے نظریاتی لوگوں کو حکومتی سطح پر ایڈجسٹمنٹ کرنے کا مطالبہ۔