Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنرکی زیر سرپرستی محکمہ زراعت مہنگی و جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف ایک بار پھر حرکت میں آگیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ زراعت مہنگی و جعلی زرعی ادویات، کھادیں فروخت کرنے والوں کیخلاف ایک بار پھر حرکت میں آگیا-کریک ڈائون کے دوران زراعت افسران نے کوٹ اسلام،چوک جمال پر چھاپے مار کر 2 ڈیلر دھر لئے-اسسٹنٹ ڈائریکٹر منظور گل کے اویس ایگرو چوک جمال پر چھاپہ کے دوران 240 لٹر جعلی سپرے برآمد کرلی گئی ڈیلر گرفتار کرکے تھانہ چھب کے حوالہ کردیا گیا
اور ندراج مقدمہ کی کارروائی شروع کردی گئی-ڈیلر نے 1 لاکھ 20 ہزار مالیت کی زرعی ادویات پر جعلی لیبل لگاکر لوٹ مار شروع کررکھی تھی- ایک اور کارروائی کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رانا مقصود نےرانا برادرز کوٹ اسلام پر چھاپہ مارکر کھاد کے ناجائز نرخ کی وصولی پر ڈیلر اختر 7 دن کیلئے پابند سلاسل کرادیا-ڈیلر کو اوور چارجنگ پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا-

Exit mobile version