ڈائریکٹر پرنسپل رباب جہاں جشن آزادی کے موقع پر نئے داخلوں میں ایڈمیشن فیس اور ایک ماہ کی فیس فری کر دی 230

ڈائریکٹر پرنسپل رباب جہاں جشن آزادی کے موقع پر نئے داخلوں میں ایڈمیشن فیس اور ایک ماہ کی فیس فری کر دی

ڈائریکٹر پرنسپل رباب جہاں جشن آزادی کے موقع پر نئے داخلوں میں ایڈمیشن فیس اور ایک ماہ کی فیس فری کر دی

ٹھٹھہ( امین فاروقی بیوروچیف)دی ایجوکیٹر دھابیجی کیمپس کی ڈائریکٹر پرنسپل رباب جہاں نے کہا ہیکہ اس سال جشن آزادی کے موقع پر نئے داخلوں میں ایڈمیشن فیس اور ایک ماہ کی فیس فری کردی ہے اسکے ساتھ غریب طلباء کے لئے خصوصی پیکج رکھے گئے ہیں اس میگا آزادی آفر سے دھابیجی / گھارو و قرب و جوار کے طلباء فائدہ اٹھاتے ہوئے دی ایجوکیٹر دھابیجی کیمپس کا حصہ بنیں جہاں صاف ستھرے ماحول میں معیاری تعلیم دی جاتی ہے

اس موقع پر وائس پرنسپل دی ایجوکیٹر دھابیجی کیمپس آمرہ جہان کا کہنا تھا کہ دی ایجوکیٹر میں انگلش، اردو، سندھی، سمیت اسلامیات کے ماہر اساتذہ موجود ہیں جو معیاری تعلیم دے رہیں ایسے میں سندھی زبان کے وہ طلباء جو ایک اچھا موحول چاہتے ہوں اور اپنا تعلیمی گراف بڑھانا چاہتے ہوں تو انکے لئے دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی بہترین موقع فراہم کررہا ہے اسے سبکو فائدہ لینا چاہئے دی ایجوکیٹر دھابیجی کیمپس کے اونر فہیم انصاری نے مذکورہ اسکول کے تعلیمی معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہیکہ سندھ میں سندھی زبان کو فوقیت دیکر مزید تعلیمی ماحول بہتر بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں