ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈینگی کیخلاف جنگ میں تمام محکموں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت 126

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈینگی کیخلاف جنگ میں تمام محکموں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈینگی کیخلاف جنگ میں تمام محکموں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت

خانیوال13اگست (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈینگی کیخلاف جنگ میں تمام محکموں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی-انہوں نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈز سرکاری دفاتر میں 100 فیصد صفائی یقینی بنائیں- ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

جس میں اے ڈی سی جی محمد اختر منڈھیرا،سمیت صحت و لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے شرکت کی-ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کباڑ خانوں ،نرسریوں ،ٹائر شاپس کی چیکنگ سخت کی جائے انڈور اور آئوٹ ڈور سرویلینس میں فرضی اعدادوشمار پر سخت ایکشن ہوگا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں