Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند ،مسنگ پرسنز کے لئے جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی کا مشترکہ آواز جرم بن گئی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر) ،مسنگ پرسنز کے لئے جمعیت علماء اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی کا مشترکہ آواز جرم بن گئی۔ مسنگ پرسنز کے رہائی کے لیے غلنئی بازار میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے پر امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند مولانا عارف حقانی ،،ایم پی اے اور صدر عوامی نیشل پارٹی ضلع مہمند نثار مومند , امیر جے یو آئی تحصیل صافی مولانا حنیف زمان حقانی ، مسنگ پرسن کمیٹی کا سربراہ میر افضل قندارے ،اے این پی کے سر گرم کارکن ھدایت مہمند پر FIR درج کردیا گیا

۔
جس میں کل مولانا حنیف زمان ، میر افضل قندارے اور ہدایت مہمند کو گرفتار کرلیا گیا اور آج دفعہ 307 میں عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کردیئے ۔اس سے پہلے ایم پی اے نثار مہمند اور مولانا عارف حقانی کے سربراہی میں انسپکٹر انوسٹگیشن آفیسر کے ساتھ ایک جرگہ ہوا۔جرگے نے پولیس پر واضح کیا کہ عوام کے لئے اگر آواز اٹھانا جرم ہے. تو سیاسی کارکنان یہ جرم کرتے رہیں گے ۔ سیاسی کارکنوں کو ان ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرایا جا سکتے ہیں. بعد ازاں ایم پی اے نثار مہمند اور مولانا عارف حقانی نے پولیس کو از خود گرفتاری پیش کی. تاہم جرگے کے بعد کل تک گرفتاری مؤخر کردی گئی.

Exit mobile version