کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے آج 14 اگست قیام پاکستان کا دن ہے، ڈاکٹر عارف رضا ملک 112

کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے آج 14 اگست قیام پاکستان کا دن ہے، ڈاکٹر عارف رضا ملک

کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے آج 14 اگست قیام پاکستان کا دن ہے، ڈاکٹر عارف رضا ملک

ہارون آباد (بیورو رپورٹ) رہنماء جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضا ملک نے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے آج 14 اگست قیام پاکستان کا دن ہے ۔جو نہ صرف ہمارے لیے جشن کا دن ہے

بلکہ اس بات کا بھی یقین دلاتا ہے کہ نیک نیت محنت اور مسلسل جدوجہد سے ہر مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔محنت کو اپنی زندگی کی اولین ترجیح بنائیں۔اپنے ملک پاکستان سے پیار کر ے۔اپنے ملک پاکستان کا خیال کرے۔ اور اپنے پاکستان کی آن شان کے لئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں اور ہم اپنے ملک پاکستان کے لئے اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں