ٹھٹھہ جشن آزادی پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل یچ نیشنل شاہین کراچی اور ہمت اسپورٹس فٹبال کلب دھابیجی کے درمیان کھیلا گیا 169

ٹھٹھہ جشن آزادی پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل یچ نیشنل شاہین کراچی اور ہمت اسپورٹس فٹبال کلب دھابیجی کے درمیان کھیلا گیا

ٹھٹھہ جشن آزادی پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل یچ نیشنل شاہین کراچی اور ہمت اسپورٹس فٹبال کلب دھابیجی کے درمیان کھیلا گیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف)جشن آزادی پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ نیشنل شاہین کراچی اور ہمت اسپورٹس فٹبال کلب دھابیجی کے درمیان قدرتی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جسے ہمت اسپورٹس فٹبال کلب نے اپنے سر کیا جسکے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے سید امیر حیدر شاہ شیرازی، بارق فارما کے چیف ایگزیکٹو ملک محمد انوارالحق اعوان اور نورالدین پتافی تھے

جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے آرگنائزر دواد شاہ خان نے گذشتہ 14 دنوں سے جاری فٹبال ٹورنامنٹ کو احسن انداز سے چلایا انکے ٹیم ممبران میں سجاد لاشاری، سعید بادشاہ خان، سکندر نیاز، عثمان خان و دیگر نے فرائض انجام دئے جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے سید امیر حیدر شاہ شیرازی، بارق فارما کے چیف ملک انوارالحق اعوان اور نورالدین پتافی تھے ٹورنامنٹ کے آخر میں جیتنے والی ٹیم ہمت اسپورٹس فٹبال کلب سمیت دیگر کھلاڑیوں میں مختلف انعامات تقسیم کئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں