بہاولنگر کریکر حملہ پر اظہار مذمت، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، وفاقی وزیر اطلاعات 156

بہاولنگر کریکر حملہ پر اظہار مذمت، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، وفاقی وزیر اطلاعات

بہاولنگر کریکر حملہ پر اظہار مذمت، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بہاولنگر میں کریکر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، سماج دشمن عناصر کی ملک دشمن سازشوں کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=cgst3MbhW4o

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں