جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار 122

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

کوئٹہ ( پ ر) گور نمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے تعزیتی بیان میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیاہے تعزیتی بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں