جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار
کوئٹہ ( پ ر) گور نمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے تعزیتی بیان میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیاہے تعزیتی بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی ہے۔