عوام بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر پاک افغان شاہراہ گوسڑیی (گورسل) روڈ پر احتجاجی مظاہرہ 174

عوام بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر پاک افغان شاہراہ گوسڑیی (گورسل) روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

عوام بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر پاک افغان شاہراہ گوسڑیی (گورسل) روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند،تحصیل خویزئی آٹا بازار کے دکانداروں اور عوام. بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں. پاک افغان شاہراہ گوسڑیی (گورسل) روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون اور ناروا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے علاقے میں پینے کی پانی کے شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔اس کے علاوہ دکانوں میں کولڈ ڈرنکس اور دیگر لائیو سٹاک کے اشیاء خراب ہونے لگی ہیں.

جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.۔ مظاہرین نے منتخب نمائندوں اور واپڈا حکام کے خلاف نعرہ بازیاں کیں اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کیا گیا ۔مظاہرین نے واپڈا کو خبردار کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم نہ کی گئی. تو اگلی بار غلنئ بازار میں احتجاجی دھرنا دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں