Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الریاض انگلش لیگویج سینٹر دھابیجی میں جشن آزادی پاکستان تقریب منعقد ہوئی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف)الریاض انگلش لیگویج سینٹر دھابیجی میں جشن آزادی پاکستان تقریب منعقد ہوئی جہاں طلباء و طالبات نے ملی نغموں اور حالات حاضرہ کی مناسبت سے ٹیبلو اور تقاریر کیں تقریب کے مہمان جام احسان جوکیو، حاجی بیت اللہ جوکیو، سومار جوکیو، ریاض احمد جوکیو، علی رضا بلوچ، صحافی مقصود جوکیو، امین فاروقی، شاہد حسین سموں، روشن بھوپانی سمیت دیگر بڑی تعدامیں شریک ہوئے

اس موقع پر اپنے خطاب میں جام احسان جوکیو نے کہا کہ الریاض انگلش لینگویج سینٹر کی محنت قابل تعریف ہے بہتر انداز میں بچوں کی علمی ذہنی تربیت کی جارہی ہے نوجوان ملک و قوم کا اثاثہ ہیں پاکستان کے بہتر مستقبل میں انکا کردار روشن باب کیطرح ہوگا جام احسان جوکیو کے ہاتھوں طلباء و طالبات میں انعامات و سرٹیفیکیٹ دی گئیں

Exit mobile version