اقراء کی مرضی سے شادی ،مامو محبوب اور سرفراز اسکو جان سے مارنے کی دھمکیاں وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ 572

اقراء کی مرضی سے شادی ،مامو محبوب اور سرفراز اسکو جان سے مارنے کی دھمکیاں وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ

اقراء کی مرضی سے شادی ،مامو محبوب اور سرفراز اسکو جان سے مارنے کی دھمکیاں وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)اقرار گل خطاب جسنے 20اگست کو اپنی مرضی سے اسحاق عباسی ولد گل زمان ساکنہ گاوں کھنکلاں یو سی بکوٹ تحصیل و ضلع ابیٹ آباد سے شادی کی تفصیلات کے مطابق اقراء گل خطاب نے 20اگست کو اساحق ولد گل زمان سے اپنی مرضی سے شادی کی اقراء کے والدین اسکی شادی اسکی مرضی کے خلاف کروانہ چاہتے تھے لیکن وہ اسحاق عباسی کو پسند کرتی تھی اور گزشتہ سال اسکے والدین کی رضامندی سے اسکی مگنی اسحاق سے ہوئی تھی اقراء نے اپنے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے

کہا کے اسکے مامو محبوب اور سرفراز اسکو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور انہوں نے اغواء کا جھوٹا مقدمہ بھی درج کروایہ ہوا ہے پولیس سے جگہ جگہ چھاپے مارواہہ جا رہے ہیں اقراء نے راولپنڈی مجسٹریٹ کے سامنے اور ہائی کورٹ پشاور اپنے بیانات دے چکی ہے کے اس پر کوئی دباؤ نہیں ہے اسنے اپنے ہوش وحواس سے شادی کی ہے مزکورہ بالا اشخاص محبوب و سرفراز اقراء کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں اقراء کا قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل قانونی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر جھوٹیں پروپیگنڈے بند کیں جائے وزیراعظم عمران خان بھی واقعہ کا نوٹس لیں اور اقرء کو انصاف فراہم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں