مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے کی درخواست زہر قلم 22ای 6 سی آر پی سی داخل کردی 173

مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے کی درخواست زہر قلم 22ای 6 سی آر پی سی داخل کردی

مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے کی درخواست زہر قلم 22ای 6 سی آر پی سی داخل کردی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )گذشتہ دنوں گھارو کے قریب ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے صدر ولھاری کی والدہ مسمات شریفاں کی درخواست پر سیشن کورٹ ٹھٹھہ میں درخواست زہر قلم 22ای 6 سی آر پی سی داخل کردی گئ ہے اس حوالہ سے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج ٹھٹھہ کے عدالت نے ڈی ایس پی کمپلین سیل سے 4 ستمبر کو روپورٹ طلب کرلی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں