ضلع مہمند لوئر سب ڈویژن کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ دادو خیل بنگلو کلی میں مسلم لیگ ن کا شمولتی پروگرام ہوا 182

ضلع مہمند لوئر سب ڈویژن کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ دادو خیل بنگلو کلی میں مسلم لیگ ن کا شمولتی پروگرام ہوا

ضلع مہمند لوئر سب ڈویژن کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ دادو خیل بنگلو کلی میں مسلم لیگ ن کا شمولتی پروگرام ہوا

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند لوئر سب ڈویژن کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ دادو خیل بنگلو کلی میں مسلم لیگ ن کا شمولتی پروگرام ہوا جس میں درجنوں افراد نے مسلم لیک ن میں ششمولیت اختیار کی.تقریب سے ضلع مہمند کے صدر زرخان صافی,جنرل سیکرٹری حاجی بہرام,سابق یوتھ ونگ صدر پرویز خان مہمند,تحصیل یکہ غنڈ کے ملک حیات اللہ,شاکر اور مقررین نے خطاب کیا.انہوں نے ن لیگ میں شمولیت پر ان کو خوش آمدید کہا اور انکے اس فیصلے کو سراہا.تقریب میں نئے شامل ہونے والوں کو مسلم لیگ ن کی ٹوپیاں پہنائےگئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں