Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال این سی او سی کی جانب سے گائیڈ لائن 4تا12ستمبر 2021 کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ڈپٹی کمشنر خانیوال

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے این سی او سی کی جانب سے آمدہ گائیڈ لائن کے پیش نظر ضلع خانیوال کی حدود میں 4تا12ستمبر 2021 تمام ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکی، ہوٹلز، فاسٹ فوڈ چین /پوائنٹس میں انڈور اور آﺅٹ ڈور ڈائننگ ،

کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔اس حکم نامہ کے تحت ضلع بھر میں انڈور ایکسر سائز جم، اندرون ضلع پبلک ٹرانسپورٹ اور ضلع ہذا میں موجود تما م سرکاری و نجی سکولز بھی 4 ستمبر تا 12ستمبر 2021 تک مکمل بند رہیں گے۔

Exit mobile version