خانیوال ڈی پی او خانیوال کی زیرنگرانی " 'اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل" قائم 178

خانیوال ڈی پی او خانیوال کی زیرنگرانی ” ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل” قائم

خانیوال ڈی پی او خانیوال کی زیرنگرانی ” ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل” قائم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع خانیوال میں ڈی پی او خانیوال کی زیرنگرانی ” ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل” قائم کردیا گیا ہے اس سیل میں خواتین پولیس آفیسرز ہراسمنٹ اور خواتین سے زیادتی کے واقعات کو ڈیل کریں گی ضلع بھر میں کہیں بھی رونما ہونے والے واقعات کے متاثرین اس سیل سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ ‏آئی جی پنجاب کا صوبہ کے تمام اضلاع میں ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل’

قائم کرنے کا حکم ‏ایک ہفتے کے اندر ہر ضلع میں ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل’ کو فعال بنایا جائے، آئی جی پنجاب ‏خواتین سے متعلقہ جرائم کی روک تھام اور مقدمات کی میرٹ پر تفتیش یقینی بنائیں گے، آئی جی پنجاب ‏ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب ‘اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل’ کے قیام کی کلوز مانیٹرنگ کریں گے ‏اضلاع میں بننے والے یہ خصوصی سیل سی پی اوز اور ڈی پی اوز کی نگرانی میں کام کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں