ٹھٹھہ حالیہ بارشوں میں اور ایڈمنسٹیٹر کی بے توجہگی اور ناقص کارکردگی کی وجہ تاجروں کو مالی نقصان پہنچا صدر داود شاہ خان تاجران کمیٹی 164

ٹھٹھہ حالیہ بارشوں میں اور ایڈمنسٹیٹر کی بے توجہگی اور ناقص کارکردگی کی وجہ تاجروں کو مالی نقصان پہنچا صدر داود شاہ خان تاجران کمیٹی

ٹھٹھہ حالیہ بارشوں میں اور ایڈمنسٹیٹر کی بے توجہگی اور ناقص کارکردگی کی وجہ تاجروں کو مالی نقصان پہنچا صدر داود شاہ خان تاجران کمیٹی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )حالیہ بارشوں میں اور ایڈمنسٹیٹر کی بے توجہگی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے شہر دھابیجی کا شاہی بازار ڈوب گیا جسکی وجہ سے تاجروں کو مالی نقصان پہنچا ہے اس حوالہ سے انجمن تاجران کمیٹی کے صدر داود شاہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع، ٹاون کی ناقص پالیسیوں اور بے توجہگی کے باعث ہر دفعہ شاہی بازار ڈوب جاتا ہے

نالوں کی صفائ نہ ہونے اسمیں بھاری کچرا پھنسنے سمیت قریبی فیکٹری انڈس جوٹ مل کا اپنے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے سیلابی پانی کا زور شہر کیطرف آجاتا ہے جسکی وجہ سے شاہی بازار میں تمام دوکانوں کے اندر پانی چلا جاتا ہے انہوں نے ڈی سی ٹھٹھہ اور اسسٹنٹ کمشنر میر پور ساکرو سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ دھابیجی کا دورہ کریں اور سیلابی ریلے کے نکاس کے لئے ٹھوس انتظامات کرائے تاکہ شہر اور شاہی بازار مزید نقصانات سے محفوظ رہ سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں