وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایگل اسکواڈ کے نام سے پٹرولنگ پولیس کا کردار انتہائی افسوسناک 237

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایگل اسکواڈ کے نام سے پٹرولنگ پولیس کا کردار انتہائی افسوسناک

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایگل اسکواڈ کے نام سے پٹرولنگ پولیس کا کردار انتہائی افسوسناک

اسلام آباد(کرائم رپورٹر قاسم منیر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مثالی پولیس جس کو جدید بنانے کے لیے اور ان کے کام میں آسانیاں پیدا کرنے کے لیے جہاں جگہ جگہ روڈ پر جدید کیمرے نصب کیے گئے وہاں ڈاکو راج ختم کرنے کے لیے ایگل اسکواڈ کے نام سے پٹرولنگ پولیس کا ایک خوبصورت بیج تشکیل دیا گیا انہیں جدید ترین اسلحہ اور بہترین سہولیات مہیا کی گئی اس کے باوجود ایگل اسکواڈ کے نوجوان عوام کی بہتری کے لیے کام کرنے کے بجائے فطری روش رشوت کی اپناتے ہوئے اور اپنی من مرضی اور اپنی بدمعاشیوں کو قائم رکھتے ہوئے
ڈاکوؤں چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے بجائے نہتے عوام کو زدوکوب کرنا جگہ جگہ چیکنگ کرکے ان کو ڈرا دھمکا کر پیسے لینا اور پھر اس کے ساتھ ساتھ انتہائی درندگی سے لوگوں کا گھر ہو جانا انتہائی بے دردی سے ایک شریعت دوکاندار کا قتل کرنے کے بعد اسے ڈاکو مقابلہ نام دینا انتہائی افسوس ناک امر ہےپولیس کے ترجمان جو ایک لمبے عرصے سے اپنے افسران بالا کو انتہائی غلط گائیڈ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اسلام آباد مثالی پولیس کا مورال انتہائی کمزور ہو رہا ہے اسلام آباد پولیس کے درندگی کو فورا آئی جی او ڈی آئی جی کے ترجمان معصومانہ پن کی طرف لے جا کر ہر طرف وہ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں
تھانہ شاہ شمس کے سرکل انچارج جن کی سربراہی میں پہلے بھی ایک بہانہ قتل ہو چکا ہے آخر کب تک اسلام آباد کے شہری یوں ہی ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتتے رہیں گے وردی میں چھٹی ہوئی کالی بھیڑوں کو فورا سخت سزائیں سنا نہیں ہوگی اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنی ہوگی تاکہ اسلام آباد کی عوام کی جان و مال کے ساتھ ساتھ پولیس کے ہاتھوں عوام کا بلیک میل ہونا بھی رک سکےاور پھر انتہائی افسوسناک بات یہ ہے پولیس کی درندگی کے بعد انصاف کے لیے انصاف کو خریدنا پڑتا ہے اور جس کے پاس انصاف خریدنے کی سکت نہ ہو وہ پھر ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں