Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راولپنڈی تحصیل گوجرخان تاجروں کی حقیقی نمائندگی غیر سیاسی غیر جماعتی جلسہ و ریلی تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

راولپنڈی تحصیل گوجرخان تاجروں کی حقیقی نمائندگی غیر سیاسی غیر جماعتی جلسہ و ریلی تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

راولپنڈی تحصیل گوجرخان تاجروں کی حقیقی نمائندگی غیر سیاسی غیر جماعتی جلسہ و ریلی تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

راولپنڈی تحصیل گوجرخان  تاجروں کی حقیقی نمائندگی غیر سیاسی غیر جماعتی جلسہ  و ریلی تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

راولپنڈی(سنگجانی بیورو رپورٹ )راولپنڈی تحصیل گوجرخان کی آواز مرزا وقاص جو کہ خوبصورت اور بہترین شخصیت کے مالک ہیں جن کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں غریب لوگوں کے حق کی آواز راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان جو کہ راولپنڈی کی سب سے بڑی تحصیل ہونے کے ساتھ ساتھ 33 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے کرونا کی آڑ میں تاجروں کا معاشی قتل جاری تاجروں کی حقیقی نمائندگی غیر سیاسی غیر جماعتی جلسہ و ریلی تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہفتہ اتوار لاک ڈاؤن پابندیاں تاجروں کا معاشی قتل بند کرونامنظور، تاجر سڑکوں پر آگئ مرزا وقاص جو کہ تاجر رہنما دوست اور مرکزی بازار کے صدر بھی ہیں انہوں نے آج ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہا ہم صرف اور صرف اپنے کاروباری بھائیوں دکانداروں ریڑھی بانوں کے حقوق کی ترجمانی کے لئے ہما تن گوش ہیں اور الحمدللہ اللہ تعالی نے ہمیں ہر جگہ ہر لمحہ عزت سے نوازا
موجودہ حکومت کی جو پالیسیاں ہیں وہ ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں مرکزی صدر انجمن تاجران گوجرخان مرزا وقاص اور دیگر قائدین نے بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہا سیاسی جلسے جلوس اور ریلیاں صبح و شام ہم دیکھتے بھی ہیں ان کے حوالے سے سنتے بھی ہیں جہاں پر نہ تو کرو نہ ہے اور نہ ہی کسی بھی قسم کی کرونا ایس او پی پلیز کی پابندی کی جا رہی ہےاگر کرو نا ہے تو وہ صرف کاروباری حضرات کے لئے ہے ہونا جائز طور پر تنگ کیا جا رہا ہے اور ان پر بلاوجہ جرمانے کیے جا رہے ہیں
ہم مانتے ہیں کرونا کیوں اسے پوری دنیا سخت متاثر ہوئی ہےاور الحمداللہ پاکستان میں اس کے نقصانات انتہائی کم ہے
اس معاملے میں ہم نے مقامی حکومت اور انتظامیہ سے مکمل میل جول رکھا اور مکمل طور پر قانون کی پاسداری پر عمل کیااس کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے اور حکومت کی طرف سے بے جا پابندیاں سمجھ سے بالاتر ہیں غریب دوکانداروں کا جہاں لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے وہاں ان کے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں اور حکومت کی طرف سے دکانداروں کو کوئی بھی سہولت فراہم نہیں کی گئی
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے لے کر حکومتی انتظامیہ صرف اور صرف غریب دوکانداروں کا معاشی قتل کر رہی ہے
ہم یہ معاشی پابندیاں کسی صورت قبول نہیں کریں گےہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو آئندہ ہم سڑکوں پر ہوں گے جس کی ذمہ داری لوکل انتظامیہ سے لے کر حکومت پر عائد ہوگی موجودہ حکومت کو چاہیے کاروباری بندش کے متبادل تمام چھوٹے دوکانداروں کو سہولیات مہیا کی جائیں تاکہ وہ باآسانی اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں حکومت کی طرف سے صرف سخت پابندیوں کا اطلاق ہی کیا جاتا ہے
لہذا ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ یہ ریلیاں آج راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان سے نکل رہی ہیں آج پتہ آہستہ یہ ریلیاں پورے ملک میں پھیل جائیں
تمام دکاندار کرونا ایس او پیس کے مطابق اپنا تمام کاروبار ہینڈل کر رہے ہیں پھر اس کے باوجود پابندیاں کیسی ہم موجودہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں غریب دوکانداروں کا معاشی قتل فوری طور پر بند کیا جائے

Exit mobile version