Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راولاکوٹ: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلع راولاکوٹ کا کنونشن جس میں حاجی ابراہیم ضلع راولاکوٹ کے صدر منتخب

آزاد کشمیر(بنارس راجپوت )راولاکوٹ: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلع راولاکوٹ کا کنونشن جس میں حاجی ابراہیم ضلع راولاکوٹ کے صدر منتخب۔کنونشن میں لبریشن فرنٹ کی مرکزی عبوری کمیٹی کے چیئرمین خواجہ سیف الدین سمیت دیگر مرکزی قیادت بشیر لون، حافظ انور سماوی،

سلیم ہارون ، ساجد صدیقی، خواجہ منظور احمد، اور مرکزی ترجمان رفیق ڈار اور دیگر مرکزی قائدین کے علاوہ سابق صدر لبریشن فرنٹ الریاض یونٹ خواجہ عامر رشید چشتی شرکت۔ لبریشن فرنٹ مظفرآباد کے زمہداران ہمالیہ راجہ، بنارس راجپوت، سعد ڈار ، علی میر، اور ایس۔ایل۔ایف ضلع مظفرآباد کے زمہداران راجہ اسامہ، سعد راجپوت و دیگر زمہداران و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

Exit mobile version