یوم پاکستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم یادگار شہداء پولیس پر حاضری 150

یوم پاکستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم یادگار شہداء پولیس پر حاضری

یوم پاکستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم یادگار شہداء پولیس پر حاضری

خانیوال 6ستمبر21 (سعید احمد بھٹی) یوم پاکستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم یادگار شہداء پولیس پر حاضری۔ ڈی پی او نے یادگار شہداء پر ریتھ چڑھائی اورشہداء پاک فوج اورشہداء پولیس کے بلنددرجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر غلام مرتضی بھٹی بھی ہمراہ تھے۔

ڈی پی او محمدعلی وسیم نے کہاکہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘ پاک آرمی اور پولیس کے جوانوں کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا‘وطن عزیز کے دفاع کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں