آزاد کشمیر راولاکوٹ میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا کنونشن جس میں ضلع راولاکوٹ کی نومنتخب بادی نے اپنا حلف اٹھایا
آزاد کشمیر(بنارس راجپوت )آزاد کشمیر راولاکوٹ میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا کنونشن جس میں ضلع راولاکوٹ کی نومنتخب بادی نے اپنا حلف اٹھایا سیلم ہارون نے نو منتخب بادی سے حلف لیا منتخب ہونے والوں میں صدر حاجی ابراہم صاحب نائب صدر انصار الحق جنرل سیکریٹری
مقصود سدوزئی سیکٹری ناشر واشاعت ارسلان جنت، سیکٹری مالیات احتشام شامی آرگنائزر سردار حنیف صاحب ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید ماگرے انچارج سوشل میڈیا نمان کشمیری۔ مجلسِ عاملہ نقی محمود خورشید صاحب عابد صابر عتیق خورشید راشد یوسف نسم حمید سردار شیبر۔ سجاد شاہ فرید احمد طاہر شامل ہیں